Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آنے والے سالوں میں برآمدات میں تیزی سے اضافہ ہو گا، فرخ حبیب

Now Reading:

آنے والے سالوں میں برآمدات میں تیزی سے اضافہ ہو گا، فرخ حبیب

وزیرِ مملکت برائے اطلاعا ت و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ آنے والے سالوں میں برآمدات میں تیزی سے اضافہ ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِ مملکت برائے اطلاعا ت و نشریات فرخ حبیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بنگلہ دیش کی ایکسپورٹ بڑھی جبکہ  پاکستان کی کم ہو رہی تھی۔

انہوں نے کہا کہ لارج اسکیل مینوفیکچرنگ میں 9 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

فرخ حبیب نے یہ بھی کہا کہ ہماری معیشت کی ترقی برآمدات میں اضافے سے جڑی ہے۔

وزیرِ مملکت کا کہنا تھا کہ بہترین معاشی پالیسیوں سے ملک کی اقتصادی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ حکومت میں آنےسے پہلے منشور میں ٹیکسٹائیل کے لئے پالیسی پیش کی تھی ،ان پالیسی کے مثبت نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں۔

فرخ حبیب نے یہ بھی کہا کہ وزیراعظم نے حکومت سنبھالی تو ٹیکسٹائل انڈسٹری بدحالی کا شکار تھی۔

وزیرِ مملکت برائے اطلاعا ت و نشریات فرخ حبیب کا مزید کہنا تھا کہ اعدادوشمار کے ساتھ ساتھ مستفید ہونے والوں کو بھی بات کرنی چاہئیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں سورج آنکھیں دکھانے لگا، گرمی کی شدت میں اضافہ
سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک، ایک میجر شہید
سندھ پولیس کی خالی اسامیوں پر جسمانی ٹیسٹ کے لیے اعلیٰ سطح کا اجلاس
جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کی احتجاجی تحریک رنگ لے آئی، ہڑتال ختم
وفاقی کابینہ نے پیکا آرڈیننس میں ترامیم کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی
شہدائے وطن کی یاد میں الحمرا آرٹس کونسل میں شاندار تقریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر