Advertisement
Advertisement
Advertisement

بچوں پر ہونے والے تشدد کے بڑھتے واقعات، شاہد آفریدی کا اہم پیغام

Now Reading:

بچوں پر ہونے والے تشدد کے بڑھتے واقعات، شاہد آفریدی کا اہم پیغام
شاہد آفریدی بھی حکومت مخالت ’لانگ مارچ‘ والوں کے حق میں بول پڑے

شاہد آفریدی بھی حکومت مخالت ’لانگ مارچ‘ والوں کے حق میں بول پڑے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عالمی شہرت یافتہ کرکٹر شاہد خان آفریدی نے بچوں پر ہونے والے تشدد پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے لکھا کہ ہمارے بچے صرف ہمارے آج میں خوشیوں کے رنگ نہیں بھر رہے بلکہ یہ روشن کل کی ضمانت بھی ہیں۔

Advertisement

انہوں نے مزید لکھا کہ ایک باپ کی حیثیت سے جب میں بچوں پر ہونے والے تشدد کی خبریں سنتا ہوں تو یہ احساس ہوتا ہے کہ شاید ہم سے کہیں کوئی کوتاہی ہوئی ہے۔

شاہد آفریدی نے اپنے پیغام  کے اختتام میں مزید لکھا کہ یاد رکھیے کہ بچوں کی حفاظت ہماری انفرادی اور اجتماعی ذمہ داری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر