
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے ابوظہبی گورنمنٹ سے ہنگامی رابطہ کر لیا ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کو چارٹر فلائٹس ابوظہبی لانے کی اجازت حاصل تھی مگر ابوظہبی گورنمنٹ نے بھارت اور جنوبی افریقہ سے آنے والی چارٹر فلائٹ کے اترنے کی اجازت واپس لے لی۔
مزید یہ کہ پی سی بی کی جانب سے شارجہ منتقل کرنے کا بھی آپشن زیرِ غور ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement