
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے اسکواڈز کا اعلان رواں ہفتے کے آخر میں ہو گا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اسکواڈز کا پہلا بیج 23 جون کو کمرشل فلائٹ سے مانچسٹر جائے گا جس میں کھلاڑی اور سپورٹ اسٹاف شامل ہو گا۔
ذرائع کے مطابق ابوظہبی میں موجود دوسرا بیج 25 جون کو چارٹر فلائٹ سے مانچسٹر جائے گا، پاکستانی ٹیم چھ جولائی کو ڈربی سے کارڈف پہنچے گی اور پہلا ون ڈے میچ آٹھ جولائی کو کارڈف میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News