Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکینِ قومی اسمبلی کی وزیرِ اعظم سے ملاقات

Now Reading:

جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکینِ قومی اسمبلی کی وزیرِ اعظم سے ملاقات
وزیر اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان سے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکینِ قومی اسمبلی کی ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں متعلقہ حلقوں کے مسائل اور جاری منصوبوں پر گفتگو کی گئی۔

شرکاء نے وزیرِ اعظم کے جنوبی پنجاب میں صحت کارڈز کی فراہمی، لیہ میں تعلیم، صحت اور بنیادی ڈھانچے کے جاری منصوبوں کی تعریف کی۔

اس موقع پر جنوبی پنجاب سیکٹریٹ کے قیام اور بجٹ میں عام آدمی کیلئے ریلیف پر وزیرِ اعظم کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

ملاقات میں اراکینِ قومی اسمبلی محمد امجد فاروق کھوسہ، نیاز احمد جھکڑ، شبیر قریشی اور رانا قاسم شریک ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر