
کراچی میں گورنمنٹ اسکولوں کے اساتذہ نے پریس کلب کے باہر احتجاج کیا۔
تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ اسکولوں کے اساتذہ کا مطالبہ ہے کہ تنخواہوں میں 20 سے 25 فیصد تک اضافہ کیاجائے۔
ذرائع کے مطابق اساتذہ نے مطالبات کیے ہیں کہ اساتذہ کو الاؤنس کی مد میں رقم جاری کی جائے، کانٹریکٹ پر بھرتی اساتذہ کو مستقل کیا جائے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement