Advertisement

بجٹ میں محنت کش کے حقوق کا تحفظ کرنے جارہے ہیں، فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بجٹ میں محنت کش کے حقوق کا تحفظ کرنے جارہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکر اور اتحادی جماعت کے ساتھ مشاورت سے بجٹ پیش کرنے جارہے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار کی معاون خصوصی نے کہا کہ وفاقی بجٹ پر اپوزیشن انگلیاں منہ میں دبائے سیاست کے حوالے سے مایوس ہے۔

فردوس عاشق اعوان نے یہ بھی کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے تحت یکساں ترقیاتی پروگرام پیش کریں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ نئے منصوبے سامنے لارہے ہیں، پنجاب کا بجٹ اپوزیشن کی مایوسی میں مزید اضافہ کرے گا۔ اپوزیشن کے لئے کل کے بجٹ میں سرپرائز دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم کا ایک اور اختیار ختم ہوگیا
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ، پولیس جنرل ویریفیکیشن اور فارنر رجسٹریشن پر فیس ادا کرنا ہوگی
سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر قانونی امور پر ایوان صدر میں کنسلٹنٹ مقرر
میرا بانی سمیت کسی پی ٹی آئی رہنما سے رابطہ نہیں، شیخ رشید
پاکستان اور امریکہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر بات چیت جاری
کراچی، نیوچالی کی دکان میں سلنڈر دھماکہ، 1شخص جاں بحق
Next Article
Exit mobile version