
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فیصل آبا د کے علاقے دھنولہ میں تالاب میں ڈوب کربچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر اظہار افسوس کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جاں بحق بچوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے افسوسناک واقعے کے بارے میں انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement