
چین میں ڈریگن بوٹ فیسٹول کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کےکئی شہروں میں ڈریگن بوٹ فیسٹول کے دلچسپ مقابلے کا آغاز ہوگیا ہے۔
اس کے علاوہ اشیا سے سجے اسٹال بھی آنے والوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔
ڈریگن بوٹ فیسٹول میں سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement