
برطانوی فیشن میگزین نے نوبل انعام یافتہ پاکستانی سماجی رہنما ملالہ یوسف زئی کو اپنے میگزین کے سر ورق کی زینت بنا دیا ہے۔
سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ملالہ یوسف زئی نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھی برطانوی فیشن میگزین “ووگ” کے جولائی کے اس ایڈیشن کو شئیر کیا ہے۔
انہوں نے اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ وہ جانتی ہیں کہ جب کسی لڑکی کا کوئی نظریہ اور کچھ کرنے کی ہمت ہو تو اس کے دل میں کتنی طاقت ہوتی ہے۔ مجھے امید ہے کہ جو بھی لڑکی یہ سرورق دیکھے گی وہ جان لے گی کہ وہ بھی دنیا کو بدل سکتی ہے۔
I know the power that a young girl carries in her heart when she has a vision and a mission – and I hope that every girl who sees this cover will know that she can change the world. Thank you @BritishVogue, @Edward_Enninful & @thedalstonyears pic.twitter.com/3OYejo5Hnm
Advertisement— Malala (@Malala) June 1, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News