اہلیہ سے علیحدگی اور ہانیہ عامر سے تعلق پر اداکار فیروز خان نے حقیقت بتادی
پاکستان شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے سابق اداکار فیروز...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامر کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی ہے۔
سوشل میڈیا پر اداکارہ ہانیہ کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس کی وجہ سے انہیں تنقید کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
اداکارہ کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کوئی گانا گنگنا رہی ہیں اور ان کے ساتھ دو لڑکے بھی موجود ہیں۔
نا مناسب طریقے سے لیٹ کے گانے پرہانیہ عامر کو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس کی وجہ سے انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
ہانیہ عامر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا تھا کہ اداکارہ لائٹر سے اپنی دوست کے ساتھ ایک گیم کھیلنے میں مصروف تھیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ویڈیو کے اختتام میں اداکارہ ہانیہ یہ کہتی دکھائی دے رہی تھیں کہ وہ یہ گیم جیت چکی ہیں۔
ہانیہ نے پوسٹ کی گئی ویڈیو کی کیپشن میں لکھا تھا کہ کبھی چکر لگائیں ہمارے گھر میں ، ہمارے گھر میں بڑی رونق ہیں۔
انسٹاگرام صارفین کی جانب سے ہانیہ سے سوال کیا جا رہا ہے کہ گھر کا پتہ تو بتائیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر اکثر تنقید کا شکار رہتی ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News