Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 92 افراد جان کی بازی ہار گئے

Now Reading:

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 92 افراد جان کی بازی ہار گئے

ملک بھرمیں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کے باعث 92 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

جس کے بعد کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 21 ہزار 22 ہوگئی ہے۔

این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھرمیں کورونا کے 2 ہزار28 نئے کیسز رپورٹ کئے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں  پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ہی 51 ہزار523  کورونا ٹیسٹ  بھی  کئے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور ایئرپورٹ پر اچانک آتشزدگی، امیگریشن سسٹم تباہ
9 مئی کے ملزمان کو ابتک سزائیں نہ ہونا ہمارے نظام پر سوالیہ نشان ہے، رانا ثنا اللہ
گواردر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے7 افراد ہلاک، ایک زخمی
تعلیمی اداروں میں سانحہ 9 مئی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا فیصلہ
"9 مئی پاکستان کی تاریخ کا ہولناک اور شرمناک دن ہے"
سانحہ 9 مئی: پنجاب اور اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر