Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کا زور ٹوٹ گیا، پاکستان اسپورٹس بورڈ کا گراؤنڈز کھولنے کا فیصلہ

Now Reading:

کورونا کا زور ٹوٹ گیا، پاکستان اسپورٹس بورڈ کا گراؤنڈز کھولنے کا فیصلہ

کورونا کا زور ٹوٹنے پر پاکستان اسپورٹس بورڈ نے گراؤنڈز کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں 21 جون سے جاگنگ ٹریک، ٹینس اور ہاکی کے گرائونڈز کھلاڑیوں کے لئے کھول دیے جائیں گے اور دوسرے مرحلے میں  28 جون سے بیڈمنٹن، اسکوائش اور فٹنس جم بھی کھول دیے جائیں گے جبکہ تیسرے مرحلے میں فٹ بال کے گرائونڈز کو بھی کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

[amazonad category=”Mobile”]

اسپورٹس بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمددرآمد کیا جائے گا اور کسی بھی اتھلیٹ کو بغیر ماسک کے اجازت نہیں ملے گی ،نہ ہی گلے ملنے اور ہاتھ ملانے کی اجازت ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لیونل میسی کے لئے بری خبر، اربوں روپے کا جھٹکا لگ گیا
سعودی عرب نے مسلسل تیسری بار فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلین کھلاڑی بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل
نعمان علی نے تین بار 10 وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا، لیجنڈ عبدالقادر کا 37 سال پرانا ریکارڈ بھی پاش پاش
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر