Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیاحت کا شوق کس طرح جسمانی و ذہنی صحت بہتر کرسکتا ہے؟ جانئیے

Now Reading:

سیاحت کا شوق کس طرح جسمانی و ذہنی صحت بہتر کرسکتا ہے؟ جانئیے
سیاحت

تھکاوٹ کا احساس دنیا بھر کے کروڑوں افراد کو اپنی روزانہ کی مصروفیات کے باعث ہوتا ہے، مگر ایسے افراد بھی ہیں  جو ہر وقت جسمانی طور پر خود کو تھکا ہوا محسوس کرتے ہیں۔

 ہر وقت طاری رہنے والی تھکاوٹ مختف امراض کا نتیجہ ہوتی ہے ۔

 اس تھکاوٹ کے بعد اپنی جسمانی توانائی کو بحال کرنا ایک پریشان کن مسئلہ ہے لیکن کچھ آسان نسخوں کو استعمال کرکے اس پریشانی سے نجات پائی جا سکتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہےکہ سفر کرنے سے آپ کی دماغی اور جسمانی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ جب آپ سفر کرتے ہیں تو نئے تجربات کا سامنا کرتے ہیں ، نئے تجربات انسان کی سوچ کو وسیع کرتے ہیں ،جس کی مدد سے وہ مثبت اور منفی دونوں پہلو پر غور کرسکتا ہے۔

ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہےکہ جو لوگ سفر کرتے ہیں وہ کئی پریشانیوں سمیت دل کے امراض سے بھی محفوظ رہتے ہیں۔

Advertisement

 سفر کرنے والے افراد کو بہت کم ذہنی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے جیسے تناؤ، مایوسی یا افسردگی وغیرہ۔

سفر کے دوران آپ مختلف لوگوں، رویوں ، حالات ،مناظر ، اقدار ، تجربات ، ثقافتوں، روایتوں اور زبانوں کا تجربہ کرتے ہیں۔ مختلف ماحول آپ کو بہت کچھ سکھا تاہے، سیکھنے کے عمل سے دماغ بھی چاک وچوبند رہتا ہے،  اس سے آپ کو فیصلہ سازی کرنے میں بھی مدد مل سکتی ہے۔

مختلف علاقوں ، شہروں اور ممالک کے سفر کے دوران آب و ہوا کو محسوس کرتے ہیں ، جو کہ دماغی طور پر فائدہ مند ہے۔

سفر کے باعث جسمانی سرگرمی بھی بڑھتی ہے جس کی وجہ سے جسمانی قوت مدافعت میں اضافہ ہو تا ہے۔

سفر سے ذہن کو استحکام ملتا ہے اور  دل کی بیماری کے خطرے میں کمی ہوتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر