Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایمان علی کو ذہنی طور پر مدد کی ضرورت ہے، متھیرا

Now Reading:

ایمان علی کو ذہنی طور پر مدد کی ضرورت ہے، متھیرا

پاکستانی ماڈل، گلوکارہ، اداکارہ و میزبان متھیرا نے  شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ایمان علی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

اداکارہ و میزبان متھیرا نے حالیہ بیان پر ردّعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اداکارہ ایمان علی کو ذہنی طور پر مدد کی ضرورت ہے۔

متھیرا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ ایمان علی کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔

ایمان علی کو ذہنی طور پر مدد کی ضرورت ہے: متھیرا کا مشورہ

متھیرا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ’خُسرہ‘ یا ’ماسی‘ جیسے الفاظ کسی کی توہین کرنے کے لیے کیوں استعمال ہوتے ہیں۔

Advertisement

اداکارہ متھیرا نے کہا کہ ایمان علی ایک بہت ہی خوبصورت خاتون ہے اور اسے ذہنی طور پر مدد کی ضرورت ہے لیکن براہِ کرم! اس طرح کے الفاظ استعمال نہ کریں جس سے کسی کی توہین ہو۔

دوسری جانب متھیرا نے ایمان علی کا ساتھ دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے معاشرے میں دماغی صحت ایک بہت بڑی تشویش ہے اور وہ لوگ جو کمنٹ سیکشن میں ایمان پر تنقید کررہے ہیں، یہ وہی لوگ ہیں جو دوسروں کی توہین کے لیے ایسے الفاظ استعمال کرتے ہیں۔

اداکارہ نے اپیل کی کہ براہ کرم! اس بیان کو مزید اُجاگر کرنا بند کریں، ایسا کرنے سے ایمان جیسے تنقید کا شکار لوگ مزید ذہنی اذیت میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔

واضح رہے کہ حال ہی میں ایمان علی ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شریک ہوئی تھیں جہاں اُنہوں نے انکشاف کیا تھا کہ اُنہیں اپنا چہرہ بالکل پسند نہیں ہے، ساتھ ہی انہوں نے اپنے چہرے کو خواجہ سرا سے تشبیہ دی تھی۔

ایمان علی کے اس بیان پر خواجہ سراؤں کی جانب سے اداکارہ کو خواب کرارے جواب دیے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر

وزیر اعظم نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا آغاز کر دیا

Now Reading:

وزیر اعظم نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا آغاز کر دیا
عمران پولیو

وزیر اعظم نے اسلام آباد میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر قومی پولیو مہم کا آغاز کر دیاہے۔

ذرائع کے مطابق اس موقع پروزیر اعظم عمران خان نے قومی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کے اجلاس کی صدارت بھی کی۔

واضح رہےکہ موجودہ حکومت کی کوششوں کی بدولت اس سال ملک میں اب تک صرف ایک پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے تاہم تمام بچوں تک رسائی ایک بڑا چیلینج ہے جس کے لیے بھر پور مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

حکومت نے پولیو کے خاتمے کے لیے جامع قومی ایمرجنسی ایکشن پلان ترتیب دیا ہے جس کی عملداری وفاق اور صوبائی حکومتیں مشترکہ طور پر کر رہی ہیں۔