Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور زلمی کا ٹاس جیت کرلاہور قلندرز کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

Now Reading:

پشاور زلمی کا ٹاس جیت کرلاہور قلندرز کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے اہم معرکے میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

 پشاور زلمی کی جانب سے کامران اکمل، حیدر علی، شعیب ملک، ڈیوڈ ملر، رومن پاوول، فابین الین، وہاب ریاض، عمید آصف، محمد عرفان اور محمد عمران میدان میں اترے ہیں۔

لاہور قلندر کی جانب سے فخر زمان، سہیل اختر، محمد فیضان، محمد حفیظ، بین ڈنک، ٹم ڈیوڈ، جیمز فالکنر، راشد خان، شاہین شاہ آفریدی، احمد دانیال اور حارث رؤف نے لاہور قلندرز کو فتح دلوانے کا عزم باندھا ہے۔

اس سے قبل آج کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو ابوظبی کے گراؤنڈ میں 12رنز سے شکست دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر