
نئے مالی سال 2021،22بجٹ کےاہم خدوخال سامنےآگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی بجٹ 11جون کوپیش کیاجائے گا۔
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں10سے15فیصداضافےکی اور تنخواہ دارطبقےپرکوئی نیاٹیکس نہ لگانےکی تجویز پیش کی گئی۔
ذرائع کے مطابق بجٹ کاکل حجم8400ارب روپے تک ہوگا، سالانہ ترقیاتی پروگرام900ارب روپےرکھاجائےگا، پنشن کی مدمیں470ارب روپے اور حکومتی جاری اخراجات500ارب روپےتک رکھےجانےکی تجویز پیش کی گئی۔
سبسڈیزکی مدمیں 400ارب روپےرکھےجاسکتےہیں اور دفاعی بجٹ 1300ارب سےزائدرکھےجانےکاامکان ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News