Advertisement
Advertisement
Advertisement

مالی سال 2020-21ء کا قومی اقتصادی سروے کل پیش کیا جائے گا

Now Reading:

مالی سال 2020-21ء کا قومی اقتصادی سروے کل پیش کیا جائے گا

مالی سال 2020-21ء کا قومی اقتصادی سروے کل پیش کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین ایک تقریب میں اقتصادی سروے کا اعلان کریں گے۔

اقتصادی سروے میں جاری مالی سال کے اہم اقتصادی اشارئیوں اور کارکردگی کا احاطہ کیا جائے گا۔

نئے بجٹ میں عوامی مفاد اور کاروبار دوست گروتھ پر مبنی بجٹ بھی تیار کیا جا رہا ہے              ۔

حکومت سخت مالیاتی ڈسپلن اور معاشی بہتری کے لئے کوشاں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر