
وزیر اعظم عمران خان نے پہلے ون ونڈو احساس سینٹر کا افتتاح کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے احساس سینٹرمیں پودا بھی لگایا ہے۔
وزیراعظم کو ون ونڈو سینٹر اور احساس ون ونڈو اقدام پر بریفنگ دی گئی ہے۔
اس موقع پر ڈاکٹر ثانیہ نے بھی عمران خان کو بریفنگ دی ہے۔
ملک کے ہر ضلع میں احساس ون ونڈو سینٹرز کھولے جائیں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement