Advertisement
Advertisement
Advertisement

چھوٹے کاشتکاروں کو ان کی محنت کا جائز منافع ملا ہے، وزیراعظم

Now Reading:

چھوٹے کاشتکاروں کو ان کی محنت کا جائز منافع ملا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چھوٹے کاشتکاروں کو ان کی محنت کا جائز منافع ملا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی سید فخر امام کی ملاقات ہوئی جس میں وزیر اعظم کو ملک میں گندم، چاول، مکئی، مونگ، پیاز اور آلو کی پیداوار، اور لائیو اسٹاک کی بحالی پر بریفنگ دی گئی۔

وزیراعظم عمران خان نے حکومت کی جانب سے زرعی شعبے کی بحالی کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ ملک کے زرعی شعبے کی ترقی کے لئے پیداواری صلاحیت کو مزید بڑھانے کے حوالے سے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ چھوٹے کا شتکاروں کو ان کی محنت کا جائز منافع ملا ہے، ان کا معیار زندگی بہتر ہونے کے ساتھ ساتھ ملک کی معیشت پر بھی مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر