Advertisement
Advertisement
Advertisement

بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کاآغازمیرےدورمیں ہوا تھا ،یوسف رضاگیلانی

Now Reading:

بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کاآغازمیرےدورمیں ہوا تھا ،یوسف رضاگیلانی

سینیٹ کے اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نے رہنماء پی ٹی آئی علی محمد خان کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کا آغاز میرے دور میں ہوا تھا۔

انہوں نے کہا کہ اچھاکام کوئی بھی کرےہم اسکوسپورٹ کریں گے۔

یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بی آئی ایس پی کوختم کیاتوپارلیمنٹ کی توہین ہوگی، بی آئی ایس پی کوآج بھی فنڈنگ کی جارہی ہے، بی آئی ایس پی کی منظوری پارلیمنٹ نےدی ہے۔

 واضح رہے کہ علی محمدخان نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کوختم کرنےکاکوئی ارادہ نہیں ہے، سیاسی لیڈران کےنام پرپیسہ تقسیم کرنےکاسلسلہ ختم ہوناچاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر