Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کے ہر ضلع میں احساس ون ونڈو سینٹرز کھولے جائیں گے، ڈاکٹر ثانیہ نشتر

Now Reading:

ملک کے ہر ضلع میں احساس ون ونڈو سینٹرز کھولے جائیں گے، ڈاکٹر ثانیہ نشتر

وزیراعظم کی مشیر برائے سماجی بہبود ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ وزیراعظم آج اسلام آباد میں پہلے ون ونڈو احساس سینٹر کا افتتاح کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی مشیر برائے سماجی بہبود ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ وزیراعظم کو ون ونڈو سینٹر اور احساس ون ونڈو اقدام پر بریفنگ دی جائے گی۔

وزیراعظم کی مشیر برائے سماجی بہبود نے کہا کہ ستارہ مارکیٹ اسلام آبادمیں پہلا ون ونڈو احساس سینٹر قائم کیا گیا ہے ، اس مرکز میں ایک ہی جگہ پر احساس کی تمام سہولیات و  خدمات تک رسائی ممکن ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ احساس کے ون ونڈو اقدام کے چھ جزو ہیں، احساس ون ونڈو مرکز اس کاپہلا جزو ہے۔

ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ ون ونڈو اقدام کے دیگر اجزاء میں ڈیجیٹل انفارمیشن و سروسز پلیٹ فارم،موبائل ایپ، بیک آفس کا مجموعی ڈیجیٹل انٹرفیس، مربوط ڈیٹا بیس اوریکساں ومربوط بینیفیشری ٹارگٹنگ پالیسی شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پانی کی صورتحال اطمینان بخش، ذخائر 99 فیصد تک بھر گئے: ارسا ایڈوائزری کمیٹی
رواں سال کا پہلا سپرمون آج رات آسمان پر جلوہ گر ہوگا، اسپارکو
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر