پاکستان سپر لیگ کے پندرہویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کورونا کے باعث ملتوی ہونے والے پی ایس ایل کے بقیہ میچز کا آغاز آج سے ابو ظہبی میں ہوگیا ہے۔
It's almost time! ⏰@lahoreqalandars have won the toss and will bowl first.
Here are the lineups for both teams today. Kaun jeet raha hai? #HBLPSL6 | #MatchDikhao | #LQvIU pic.twitter.com/DaYJgAHXy2
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) June 9, 2021
اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں پاکستانی نژاد آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ کی شمولیت ہوئی ہے۔عثمان خواجہ پہلی مرتبہ پی ایس ایل میں کسی ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News