Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایٹمی پروگرام پرعمران خان کو کمنٹ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے، مریم نواز

Now Reading:

ایٹمی پروگرام پرعمران خان کو کمنٹ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے، مریم نواز

مریم نواز کا کہنا ہے کہ ایٹمی پروگرام پرعمران خان کو کمنٹ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی صابزادی مریم نواز نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور واقعے میں جاں بحق ہونیوالے پولیس والے ہمارے ہیرو ہیں، یہ عوام کا نمائندہ  ہے وزیراعظم نہیں ہے، ان کو عوام کے ووٹ چوری کرکے عوام پر مسلط کیا گیا ہے۔

انھوں نے کہا ہے کہ پاکستان کی جو ایٹمی صلاحیت ہے عمران خان اس کے کسٹوڈین نہیں ہیں اس کے کسٹوڈین بائیس کروڑ عوام ہے، ایٹمی طاقت کیلئے عوام نے پاکستان نے بہت قربانیاں دی ہیں۔

مریم نواز نے کہا ہے کہ کشمیر کا نام تو آپ کو لینا ہی نہیں چاہئے کیونکہ آپ کشمیر کا سودا کرکے آئے ہیں ،ایٹمی پروگرام بائیس کروڑ عوام کا ملک کی حفاظت کا ظامب ہے اگر وہ ڈیٹرنس نہ ہوتی تو کشمیر کے علاوہ اور بھی بہت سے ایشوز کھڑے ہوسکتے تھے۔

ان کا کہنا ہے کہ جو انسان زیادتی کو ویلیڈیٹ کرتا ہے مجرم کو کہتا ہے وہ ذمہ دار نہیں ہے بلکہ مظلوم ذمہ دار ہے ، چھوٹے بچے یا بچیاں جن کا ریپ ہوا تھا وہ اس لئے ہوا تھا کہ انہوں نے غلط کپڑے پہنے ہوئے تھے؟

Advertisement

انھوں نے کہا ہے کہ میں اس پر اپنا بھرپور احتجاج ریکارڈ کروارہی ہوں، آپ تاریخ کے بلند تر مقام پر ملکی قرضوں کو لے گئے ہیں اس کے بدلے میں ایک اینٹ بھی آپ دکھا دیں، آپ تو کنٹینر پر چڑھ کر تقریرکرتے تھے میرے پاس دو سو ماہرین کی ٹیم ہے، قوم یہ جاننا چاہتی ہے کہ ہمیشہ ملک میں منصوبے لگائے جاتے ہیں، آپ بتائیں آپ نے قوم کیلئے کیا چھوڑا ہے؟

مریم نواز کا مزید کہنا ہے کہ 2018 کے الیکشن سے پہلے پانچ سال میں نواز شریف کے پانچ سالہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے منصوبے لگا دیا گیا، یہ قرضے جو لئے جارہے ہیں یہ مافیاز کو نعاشنے کیلئے لئے جارہے ہیں، جب ان کے نام سامنے آتے ہیں آپ ان کو راتوں رات باہر بھجوا دیتے ہیں ،یہ مسلط شدہ لوگ ہیں میں ان کو منتخب حکومت نہیں سمجھتی ان کو پارلیمنٹ کے بارے میں بات کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر