Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرفراز احمد سمیت 6 افراد کی ابوظہبی روانگی

Now Reading:

سرفراز احمد سمیت 6 افراد کی ابوظہبی روانگی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد اور دیگر 6 افراد ابوظہبی روانہ ہوچکے ہیں۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق  کرکٹرز ذیشان اشرف اور زید عالم سمیت مزید دو افراد بھی ابوظہبی کیلئے روانہ ہو چکے ہیں جبکہ کپتان سرفراز احمد بحرین سے ہوتے ہوئے ابوظہبی روانہ ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان میں موجود 7 کھلاڑیوں کے ویزے تاحال جاری نہیں ہوئے ہیں جن میں تین کرکٹرز عمر امین، آصف آفریدی اور محمد عمران شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی بلے بازوں نے پاور پلے میں میچ یکطرفہ بنا دیا، پاکستانی کپتان سلمان آغا
پاکستانی ٹیم کی شکست پر شائقین مایوس؛ ڈراپ کیچز پر برہمی کا اظہار
حارث رئوف نے بھارتی شائقین اور کھلاڑیوں کو اشاروں میں 6 صفر کی یاد دلا دی
حارث رئوف اور ابھیشیک میں گرما گرمی، فخر کا آئوٹ بھی زیر بحث بنا رہا
ایشیاکپ 2025  : پاکستان 171 رنز بنانے کے باوجود بھارت سے پھر 6 وکٹوں سے ہار گیا
بھارت کے خلاف میچ؛ پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون کیا ہوگی؟ نام سامنے آگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر