Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان کا وژن نسلوں کو سنوارنے کا ہے، فواد چوہدری

Now Reading:

عمران خان کا وژن نسلوں کو سنوارنے کا ہے، فواد چوہدری
فواد چوہدری

فواد چوہدری

وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ وزیراعظم عمران خان کا وژن نسلوں کو سنوارنے کا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اسلام آباد میں  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ 5 جون کو پاکستان  ورلڈ انوائرمنٹ ڈے کی میزبانی کررہا ہے، موجودہ حکومت نے سب سے زیادہ ماحولیات کے بارے میں آگاہی دی۔

انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان ماحول دوست ہیں ، ہمارے دریا اجڑ رہے تھے،  مقامی درخت ناپید ہورہے تھے،  ملک بھرمیں بلین ٹری منصوبہ جاری ہے، دنیا موسمی تبدیلیوں کے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کی معترف ہے۔

فواد چوہدری نے کہاکہ گزشتہ روز 2 پولیس اہلکار اسلام آباد میں شہید ہوئے، شہداء کے خاندانوں کے ساتھ ہیں ،جلد ملزموں کو پکڑ کر انصاف کے کٹہرے میں لایا جائیگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر