
نیوساوتھ ویلز میں ہونے والی برف باری سے علاقہ ونڈر لینڈ بن گیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست نیوساوتھ ویلز میں ہونے والی برف باری سے سڑکیں،گھر اور درخت سمیت ہر شے پر سفیدی چھا گئی۔
اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے بتایا کہ نیوساوتھ ویلز اور کوئنزلینڈ کے حصوں میں راتوں رات درجہ حرارت اوسط سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک کم ہوگیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement