
پاکستان نے کینیڈین ہائی کمشنر وینڈی گلمور کو دفتر خارجہ میں طلب کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اونٹاریو میں اسلاموفوبیا کے تناظر میں پاکستانی نژاد خاندان کے قتل کی شدید مذمت کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ کینیڈین حکومت کو آئندہ ایسے واقعات کا تدارک کرنے کے لئے ضروری اقدامات کرنے پر بھی زور دیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement