مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللّٰہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نواز شریف کی قیادت میں متحد ہے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللّٰہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف بھی نواز شریف کی قیادت میں کام کر رہے ہیں، آنے والے انتخابات میں کٹھ پتلی حکومت سے نجات حاصل کریں گے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ موجودہ حکومت نے3 سال میں کچھ نہیں کیا، مسلم لیگ ن کے بیانیے میں کوئی فرق نہیں ہے اور سیاسی استحکام تک لوگوں کے حالات نہیں بدل سکتے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News