معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ سندھ میں پیپلزپارٹی کی 13 سالہ کارکردگی کا کچا چٹھا چیف جسٹس نے دو لائنوں میں کھول دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ پی پی پی حکومت وفاق سے آج بھی کیش مانگتی ہے ، وفاقی حکومت اب وہاں خود کام کر رہی ہے۔
معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے کہا کہ ہم انہیں کیش نہیں دیں گے۔
سندھ میں پیپلزپارٹی کی 13 سالہ کارکردگی کا کچا چھٹا چیف جسٹس نے دو لائنوں میں کھول دیا
Advertisementاور پی پی پی حکومت وفاق اس آج بھی کیش مانگتی ہے۔ وفاقی حکومت اب وہاں خود کام کر رہی ہے۔ ہم انہیں کیش نہیں دیں گے pic.twitter.com/3TSaabzBL1
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) June 14, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News