Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف بھارتی اداکار انتقال کر گئے

Now Reading:

معروف بھارتی اداکار انتقال کر گئے

بھارت کے معروف اداکار ندر شیکھر شدید علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 97 سالہ چندر شیکھر گزشتہ کئی سالوں سے متعدد بیماریوں میں مبتلا تھے۔

گزشتہ دنوں سے اداکار اسپتال میں بھی منتقل تھے۔

اسپتال میں چندر شیکھر کا علاج جاری تھا جہاں اُن کی طبیعت پہلے سے سنبھل گئی تھی جس کے بعد اُنہیں اسپتال سے ڈسچارج کرکے گھر منتقل کردیا گیا تھا۔

 [amazonad category=”Mobile”]

Advertisement

گزشتہ روز بھارتی اداکار چندر شیکھر کی طبیعت مزید بگڑ گئی اور یوں اُنہوں نے اپنی زندگی کی آخری سانسیں اپنے گھر میں ہی لیں۔

خیال رہے کہ  97 سالہ چندر شیکھر نے سوگواران میں ایک بیٹی اور دو بیٹوں کو چھوڑا ہے۔

واضح رہے کہ 97 سالہ چندر شیکھر نے بھارت کی 250 سے زائد فلموں اور ٹی وی شوز میں اپنی اداکاری کے جوہر دِکھائے ہیں۔

چندر شیکھر کی معروف فلموں میں ’سرنگ‘، ’کالی ٹوپی‘، ’بسنت بہار‘ اور ’لال رومال‘ شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں جاں بحق
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
نامور اداکار جمیل بسمل کی 19 ویں برسی آج منائی جارہی ہے!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر