Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ منال خان نے 70 لاکھ لوگوں کو اپنی شادی میں مدعو کرلیا

Now Reading:

اداکارہ منال خان نے 70 لاکھ لوگوں کو اپنی شادی میں مدعو کرلیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان کی شادی کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔

اداکارہ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شادی کا دعوت نامہ شیئر کردیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

Advertisement

سفید اور فیروزی کنٹراسٹ میں اس کارڈ کے ٹائٹل پر دونوں کا نام درج ہے۔

انسٹاگرام پر دونوں نے شادی کارڈ کی ایک ہی تصویر 2 الگ کیپشنز کے ساتھ شیئرکیے گئے۔

منال نے کیپشن میں لکھا ” آپ سب مدعو ہیں۔

جہاں منال خان نے اپنی شادی میں 70 لاکھ فالوورز کو مدعو کیا ہے وہیں احسن نے کیپشن میں منال سے اظہارمحبت کرتے ہوئے لکھا  میرا دل اب ہمیشہ کے لیے تُم سے جُڑا ہے۔

Advertisement

اداکار احسن کے اس اظہار پرمنال نے جواب میں لکھا  ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ببز۔

دونوں کی پوسٹس پر تبصرہ کرتے ہوئے شوبزساتھیوں نے مبارکباد کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ منال اور احسن کی بات 18 مئی کو پکی ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عامر خان نے شاہ رخ اور سلمان خان کیساتھ کام کرنے میں دلچسپی ظاہر کردی
'سپر اسٹار' رجنی کانت کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری
اداکارہ ہانیہ عامر کے اس خوبصورت لباس کی قیمت آپکو حیران کردے گی
ابراہیم علی خان نے سوشل میڈیا کی دنیا میں قدم رکھ دیا
ڈپریشن کی شکار معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی
بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر