 
                                                      پی آئی اے کا مالی بحران سنگین؛ پی ایس او نے جیٹ فیول دینے سے انکار کردیا
وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر پی آئی اے نے ایئر سفاری سروس چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سی ای او پی آئی اے ایئرمارشل ارشد ملک نے بول نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر پی آئی اے نے ایئر سفاری سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سی ای او پی آئی اے نے کہا کہ علی سدپارہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پی آئی اے نے ایئر سفاری سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا یے۔
ایئرمارشل ارشد ملک نے یہ بھی کہا کہ علی سدپارہ کی ملکی خدمات قابل ستائش ہیں، ایئر سفاری اسلام آباد سے اسکردو کے لیے شروع کی جائے گی۔
سی ای او پی آئی اے ایئرمارشل ارشد ملک نے مزید کہا کہ اس سروس کا مقصد ملکی سیاحت کو فروغ دینا ہے، ایئر سفاری سروس 12 جون سے شروع کردیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 