Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ شوبز انڈسٹری کے کونسے معروف اداکار ہیں؟

Now Reading:

کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ شوبز انڈسٹری کے کونسے معروف اداکار ہیں؟

کیا آپ اس تصویر کو دیکھ کر بتا سکتے ہیں کہ یہ کس پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور میزبان کے بچپن کی تصویر ہے؟

تفصیلات کے مطابق اداکار یاسر حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے بچپن کی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں انہیں پہچاننا کافی حد تک مشکل ہو رہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Yasir Hussain (@yasir.hussain131)

Advertisement

شوبز انڈسٹری کے کامیڈین اداکار یاسر حسین نے اپنے بچپن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے دلچسپ کیپشن لکھ کر مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔

یاسر حسین نے کیپشن میں لکھا کہ بہت زُوم کر کے گروپ فوٹو سے یہ بچپن کا نورانی منہ باہر آیا ہے۔

 [amazonad category=”Mobile”]

یاسر کی ایک تصویر پر جہاں مداح دلچسپ تبصرے کررہے ہیں وہیں ان کی اہلیہ اقراء عزیز بھی کمنٹ کرنے میں پیچھے نہ رہیں۔

Advertisement

اقراء عزیز نے یاسر کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے ’کیوٹی‘ لکھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں جاں بحق
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر