Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی کرکٹ اسکواڈ انگلینڈ کے شہر برمنگھم پہنچ گیا

Now Reading:

قومی کرکٹ اسکواڈ انگلینڈ کے شہر برمنگھم پہنچ گیا

قومی کرکٹ اسکواڈ انگلینڈ کے شہر برمنگھم پہنچ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسکواڈ کچھ دیر بعد ڈربی روانہ ہوگا وہاں  پہنچنے پر اسکواڈ کے تمام ارکان 3 روز تک روم آئسولیشن میں رہیں گے۔

روم آئسولیشن مکمل کرنے پر قومی کرکٹ اسکواڈ کو 7 روز تک ڈربی میں ٹریننگ کی اجازت ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا پہلا میچ 8 جولائی کو کارڈف میں کھیلا جائے گا جبکہ قومی اسکواڈ 6 جولائی کو کارڈف روانہ ہوگا۔

واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹونٹی میچز شامل ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قوم کی دعاؤں سے فائنل تک پہنچے ہیں، کپتان قومی ہاکی ٹیم
ٹی ٹوئنٹی میں اب 170 والا فارمولہ نہیں چلتا، پاکستان کو 200 رنز کرنا ہوں گے، یونس خان
کولن منرو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر
دورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر کو روانگی کا پروانہ مل گیا
ورلڈکپ سے قبل محمد عامر نے بڑا اعلان کردیا
محمد عامر کا ویزا جاری نہ ہونے پر پی سی بی کرکٹ آئرلینڈ سے ناخوش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر