
برلن فلم فیسٹول کے خصوصی سمر ایڈیشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی میں برلن فلم فیسٹول میں کووڈ 19 کے کیسز میں کمی آنے پرکھلی فضا میں پہلی فلم کی نمائش کی گئی۔
9 جون سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ 20 جون تک 16 مختلف مقامات پر منعقد کیا جائے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement