Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ کی عوام کو ڈاکوؤں سے نجات دلائیں گے، وزیراعظم

Now Reading:

سندھ کی عوام کو ڈاکوؤں سے نجات دلائیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سندھ کی عوام کو ڈاکوؤں سے نجات دلائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان سے رکن سندھ اسمبلی و لیڈر آف اپوزیشن حلیم عادل شیخ کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

[amazonad category=”Mobile”]

ملاقات میں سندھ اسمبلی و لیڈر آف اپوزیشن حلیم عادل شیخ نے سندھ میں گورننس کو کریمنل قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم صاحب سندھ کے لوگ آپ کی طرف دیکھ رہے ہیں۔

حلیم عادل شیخ نے کہا کہ سندھ کے اپنے اعدادوشمار کے مطابق کرپشن میں اضافہ ہوا۔

سندھ اسمبلی و لیڈر آف اپوزیشن حلیم عادل شیخ نے مزید کہا کہ سندھ میں کرپشن انتہا کو پہنچ چکی ہے، کرپشن میں اضافے کے باوجود پی اے سی میں اپوزیشن کو نمائندگی نہیں دی گئی۔

ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مشکل وقت میں سندھ کے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہیں، سندھ کی عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

Advertisement

وزیراعظم نے کہا کہ سندھ میں بڑی سیاسی شخصیات تحریک انصاف میں شامل ہونا چاہتی ہیں۔

عمران خان نے یہ بھی کہا کہ آئندہ انتخابات کے حوالے سے سندھ کے ہر حلقے پر کام کیا جائے، آئندہ انتخابات میں ٹکٹوں کا فیصلہ ورکنگ کے بعد کیا جائے گا۔

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ رواں سال اربوں روپے ترقیاتی فنڈز سندھ کے لیے مختص کئے، جلد سندھ کا دورہ کروں گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر