Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بارشوں کا دوسرا اسپیل اتوار کی رات پاکستان میں داخل ہو گا، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

Now Reading:

بارشوں کا دوسرا اسپیل اتوار کی رات پاکستان میں داخل ہو گا، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
بارش

محکمہ موسمیات کی جانب سے طوفانی بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا گیا ہے ، بارشوں کا دوسرا اسپیل اتوار کی رات پاکستان میں داخل ہوگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں پیر سے بدھ  کی رات طوفانی بارشوں کا خدشہ ہے جبکہ مون سون کی بارشوں سے لاہور سمیت اسلام آباد ، راولپنڈی ، چکوال ، اٹک اور جہلم میں سیلابی نالے بھرنے کا بھی خطرہ ہے۔

محمکہ موسیات کا کہنا ہے کہ آج سے ملک کے چاروں صوبوں کے بیشترعلاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان  ہے۔

 وہیں دوسری جانب کشمیر، گلگت بلتستان اوربالائی کے پی کے میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خطرہ ہے جبکہ آندھی اور بارشوں سے ملک کے بالائی علاقوں میں نقصان کا اندیشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ شدید بارشوں سے مواصلاتی نظام اور  ٹرانسپورٹ متاثرہونے کا خدشہ ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بارشوں کا نیا سلسلہ کتنے دن تک جاری رہے گا؟ اہم پیشگوئی
شدید گرمی کے بعد طوفانی بارشیں؛ محکمہ موسمیات نے نوید سنادی
بارش کب ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے عوام کو خوشخبری سنادی
بارشیں ہی بارشیں؛ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
گرمی سے تنگ کراچی والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
کراچی میں سورج کا راج برقرار، گرم اور خشک موسم سے شہری نڈھال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر