شدید بارشوں میں بھی دلہن کی رخصتی کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں مون سون بارشوں کے باعث دریا بھپرے تو کئی گاؤں زیر آب آگئے لیکن دلہے کو اپنی دلہن کی رخصتی سے نہ روک سکے۔
[amazonad category=”Auto”]
ضلع سمستی پور کے گاؤں گوبرسیتہا ان دنوں سیلاب کے باعث زیر آب آیا ہوا ہے لیکن دلہے نے اپنی شادی کے لئے تین کشیتاں بک کیں اور اپنے اہل خانہ کے ساتھ بارات لے کر دلہن کے گھر پہنچ گیا۔
Advertisement#WATCH | Bihar: A wedding procession reached a bride's home in Samastipur's Gobarsittha village on boats & returned with her on the same, as the village is inundated due to rise in water level of Bagmati River. Three boats were arranged by the villagers for the procession. pic.twitter.com/10U3vq3mCW
— ANI (@ANI) July 10, 2021
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہن رخصت ہونے کے بعد اپنی سسرال بھی انہی کشتیوں میں سوار ہو کر جا رہی ہے جس میں بارات آئی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News