Advertisement
Advertisement
Advertisement

میٹرک کے امتحانات کا سلسلہ جاری ، نقل عروج پر

Now Reading:

میٹرک کے امتحانات کا سلسلہ جاری ، نقل عروج پر
نصاب

حیدرآباد سمیت صوبے بھر میں میٹرک کے امتحانات کا سلسلہ جاری ہے ، حیدرآباد میں آج  میتھ کا پرچہ لیا جاررہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پرچے کے  دوران بچے نقل کرنے میں مصروف ہیں جبکہ اساتذہ بھی بچوں کو روکنے سے قاصر ہیں ۔

واضح رہے کہ مختلف امتحانی مراکز پر انتظامیہ کی جانب سے کورونا کی ایس او پیزبھی مکمل طور پر نظرانداز کیئے جارہے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بچوں کی موجیں ختم، اسکول کھل گئے
میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، آن لائن چیک کریں
انٹر امتحانات، بورڈ انتظامیہ کا نقل اور واٹس ایپ مافیا کی روک تھام کا فیصلہ
سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
جامعہ کراچی کی داخلہ پالیسی کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکالرشپ پروگرام، دوسرے فیز کا آغاز آج ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر