
محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کی جانب سے اضافی کرایہ لینے والے ٹرانسپور ٹرز کے خلاف کارروائیاں کی گئی ہیں۔
وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ ٹھٹہ ، خیرپور اور شہید بینظیر آباد میں 73ہزارروپے سے زائد اضافی کرایہ مسافروں کو واپس کردیا گیا ہے جبکہ اضافی کرایہ لینے والے ٹرانسپورٹرز پر 48 ہزارروپے کا جرمانہ بھی کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ ٹھٹہ میں 70 سے زائد مسافروں کے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹس بھی چیک کیے گئے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement