Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمرہ زائرین کی تعداد میں بتدریج اضافہ کیا جائے گا ، سعودی نائب وزیر حج وعمرہ

Now Reading:

عمرہ زائرین کی تعداد میں بتدریج اضافہ کیا جائے گا ، سعودی نائب وزیر حج وعمرہ

سعودی نائب وزیر حج وعمرہ کہتے ہیں کہ عمرہ زائرین کی تعداد میں بتدریج اضافہ کیا جائے گا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اتوار 25 جولائی سے یومیہ 20 ہزار عمرہ اجازت نامے جاری ہوں گئے ہیں جبکہ اندرون اور بیرون ملک کے صحت امور کے حوالے سے نگرانی کا عمل بھی جاری رہے گا۔

وزیر حج وعمرہ کا مزید کہنا ہے کہ ابتدائی طورپراندرون ملک سے عمرہ زائرین کا آغاز کیا جائے گا بعدازاں مرحلہ وار انکی تعداد میں اضافہ ہوتا رہے گا ، حج سے قبل جو یومیہ عمرہ زائرین کی تعداد تھی اس تک پہنچ جائے گی۔

واضح رہے کہ متعلقہ ادارے مقامی اور بیرون مملکت کورونا کی صورتحال پرمسلسل نظررکھے ہوئے ہیں جنہیں مدنظر رکھتے ہوئے حکمت عملی مرتب کی جاتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 50 تک جاپہنچی
اسرائیلی حملے میں اقوام متحدہ کا پہلا بین الاقوامی رکن ہلاک
مودی نے لوک سبھا انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے
بھارت میں مٹی کے طوفان، بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک
غزہ جنگ کے اثرات، 10 اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کرلی
اسرائیلی فوج نے غزہ میں حملے تیز کر دئیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر