وزیرِ اعظم عمران خان سے وفاقی وزیرِ ریلوے اعظم خان سواتی کی ملاقات ہوئی ہے۔
ملاقات میں ریلوے کے مسائل کے تدارک کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر گفتگو کی گئی۔
اس موقع پر وفاقی وزیرِ ریلوے اعظم خان سواتی نے وزیرِاعظم کو ایم ایل ون پر پیش رفت سے آگاہ کیا۔
ملاقات میں وزیراعظم کو گزشتہ سال تاریخ میں پہلی دفعہ فریٹ آپریشنز میں سب سے زیادہ ریونیو اور پنشن فنڈکے مسائل کے حل کیلئے اٹھائے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
