پاکستان کے کھلاڑی قومی کرکٹر حسن علی کو سالی کی جانب سے سالگرہ کی مبارک باد دی گئی۔
حسن علی آج اپنی 27 ویں سالگرہ منا رہے ہیں جبکہ اُن کی اہلیہ سامعہ خان کی چھوٹی بہن قیصر خان کی بھی آج اپنی 21 ویں سالگرہ ہے۔

حسن علی کی اہلیہ سامعہ خان کی جانب سے بھی اپنی چھوٹی بہن کے ساتھ تصویریں شیئر کرتے ہوئے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی گئی ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سالی کی جانب سے سوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام کی اسٹوری پر سالگرہ کی مبار باد دینے پر حسن علی کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا گیا ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس حوالے سے قیصر خان کا کہنا ہے کہ میرے برتھ ڈے ٹوئن، آپ کو بھی سالگرہ مبارک ہو جی جو۔
دوسری جانب حسن علی کی جانب سے بھی قیصر خان کو اُن کی انسٹاگرام پوسٹ پر سالگرہ کی مبارک دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
