
سالی صاحبہ کی جانب سے حسن علی کو سالگرہ کی مبارک باد
پاکستان کے کھلاڑی قومی کرکٹر حسن علی کو سالی کی جانب سے سالگرہ کی مبارک باد دی گئی۔ حسن علی آج اپنی 27 ویں سالگرہ منا رہے ہیں جبکہ اُن کی اہلیہ سامعہ خان کی چھوٹی بہن قیصر خان کی بھی آج اپنی 21 ویں سالگرہ ہے۔ حسن علی کی اہلیہ سامعہ خان کی جانب سے بھی اپنی چھوٹی بہن کے ساتھ تصویریں شیئر کرتے ہوئے انہیں سالگرہ







