 
                                                                              وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی ملاقات ہوئی۔
[amazonad category=”Mobile”]
ملاقات میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے وزیر اعظم کو حالیہ بجٹ کے حوالے سے بریفنگ دی جبکہ گلگت بلتستان کے سیاحتی مقامات کو بین الاقوامی معیار پر بنانے کے حوالے سے بھی وزیر اعظم کو آگاہ کیا۔
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے وزیر اعظم کو صحت، تعلیمی سہولیات، احساس پروگرام، سماجی تحفظ اور طلباء کو اسکالر شپ کی فراہمی پر بھی بریفنگ دی۔
وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی ہونے والی ملاقات میں بابوسر ٹنل کی فیسبلٹی اور شاہراہ قراقرم کی ری الائمنٹ کے حوالے سے بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 