Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان کا پروٹوکول کے حوالے سے اہم فیصلہ

Now Reading:

عمران خان کا پروٹوکول کے حوالے سے اہم فیصلہ
وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے شہریوں کو کسی بھی قسم کی تکلیف نہ دینے کے لیے پروٹوکول نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آئندہ کسی بھی پرائویٹ تقریبات میں پروٹوکول کے بغیر جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement

وزیراعظم نے کہا کہ کالونیل دور کے پروٹوکولز ختم کرنے جارہے ہیں جبکہ نئی سیکیورٹی پالیسی عوام کی سہولت اور اخراجات میں کمی کیلئےبنائی جارہی ہے۔

عمران خان نے یہ بھی کہا کہ وزرائے اعلیٰ ،گورنرز اور وزیروں کی سیکیورٹی کا ازسر نو جائزہ لیا جائیگا۔

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ آئندہ ہفتے کابینہ کے اجلاس میں سیکیورٹی کے معاملات پر جامع پالیسی لائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا
وزیر اعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بلز کی وصولی سے روک دیا
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر