وزیراعظم عمران خان کا پیر کے روز دورہ لاہور کا امکان ہے۔
وزیراعظم عمران خان 12 جولائی پیر کے روز ایک روزہ دورہ لاہور کریں گے جہاں وہ متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔
[amazonad category=”Electronics”]
وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ون آن ون ملاقات کریں گے جبکہ وزیراعظم عمران خان ایوان میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔
وزیراعظم کو مختلف ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی جبکہ وزیراعظم مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
