
پاکستان ٹیلیویژن کے سینئر ترین آرٹسٹ محمد انور اقبال بلوچ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلیویژن کے سینئر ترین آرٹسٹ محمد انور اقبال بلوچ کی نماز جنازہ بیت المکرم مسجد میں بعد نماز عشاء ادا کی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق اداکار انور اقبال بلوچ کی تدفین میوا شاہ قبرستان میں کی جائے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement