Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاک ڈاؤن میں 27جولائی تک توسیع کردی

Now Reading:

لاک ڈاؤن میں 27جولائی تک توسیع کردی

آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن میں 27 جولائی تک توسیع کردی گئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادراے کے مطابق آسٹریلیاکی ریاست وکٹوریہ میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے 9 مقامی کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ نیوساوتھ ویلز میں گزشتہ روز کورونا کے 78 کیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔

دوسری جانب کینیڈا نے 9 اگست سے مکمل ویکسی نیشن کرائےہوئےامریکیوں کو ملک میں داخلےکی اجازت دینےکااعلان کردیا ہے۔

 جبکہ دیگر ممالک سے ویکسینیشن کرائےہوئےافراد کو7 ستمبر سے ملک میں داخلےکی اجازت ہوگی۔

دوسری جانب برطانوی وزیراعظم نےستمبر کے آخر میں نائٹ کلب، دیگرمقامات پرداخلے کیلئے مکمل ویکسی نیشن کا ثبوت دکھانالازمی قرار دینے کااعلان کردیا۔

Advertisement

اس حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ستمبر کےآخر سےعوامی مقامات پر داخلےکیلئے کورونامنفی ٹیسٹ  دکھانا کافی نہیں ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی حملے میں اقوام متحدہ کا پہلا بین الاقوامی رکن ہلاک
مودی نے لوک سبھا انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے
بھارت میں مٹی کے طوفان، بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک
غزہ جنگ کے اثرات، 10 اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کرلی
اسرائیلی فوج نے غزہ میں حملے تیز کر دئیے
مقبوضہ کشمیر میں انتخابات کے دوران اظہار رائے پر کڑی پابندیاں عائد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر